ہمارا مشن ہے آپ تک سچی اور پوری
خبریں پہچانا اور وہ بھی ہر وقت

کیا اور کیوں؟

آج کی اس تیز رفتار دنیا جس میں خبر بجلی کی سی رفتار سے صارف تک پہنچ جاتی ہے کا سب سے بڑا مسئلہ غلط خبریں ہیں۔ سوشل میڈیا جیسے کے فیسبک، ٹوئیٹر، یوٹیوب وغیره نے اس مسئلہ کو اور بھی گمبھیر کردیا ہے۔ اس مسئلے کا ایک حل شاید اخبارات اور ٹی وی ہوسکتے تھے لیکن جس طرح سے مختلف قسم کی طاقتیں اس پر اثر انداز ہوتیں ہیں، مرکزی میڈیا کی شفایت پر یقین کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا مرکزی مقصد اس مسئلے کو ٹکینالوجی خصوصی طور پے ارٹیفیشل انٹیلجینس سے حل کرنا ہے ۔ ہماری ویب سائیٹ تمام خبروں والی ویب سائیٹس کو تجزیہ کرکے بہترین خبریں، صیح وقت پر پیچاتی ہے ۔ یہاں پر آپ ایک ہی واقعے پر مختلف ویب سائٹس کی خبر سازی دیکھ سکتے ہیں ۔ یہ ہی نہیں، بلکہ آپ اپنے پسند کے موضوعات کی خبر رکھ سکتے ہیں۔

ذرائع
ویب سائیٹ کا نام پتہ
ایکسپریس express.pk
جیو urdu.geo.tv